Another Oil Tanker Accident On Motorway Of Karachi Hedrabad

عوام نے سانحہ بہاولپور سے سبق نہ سیکھا۔۔ کراچی سے حیدرآباد جانیوالے آئل ٹینکر میں تصادم ہوا تو مقامی لوگ پٹرول اکٹھا کرنے کیلئے آگئے، کوئی کولر، کوئی ڈرم ، کوئی کین لے آیا مفت کا پٹرول لینے کیلئے، پٹرول سڑک پر بہتا رہا لیکن کسی نے پرواہ نہیں کی

Read More »